(AZ Marquee)اےذ ڈ مارکی کوٹلی کی طرف سے غریب عوام میں راشن تقسیم۔۔
(AZ Marquee)اےذ ڈ مارکی کوٹلی اس وبائی مرض کی وجہ سے ہونے والی ایمرجنسی کی صورت حال میں ھماپنے مزدور نادار غریب عوام کے ساتھ ہے ۔لاک ڈاون ہونے کی صورت حال میں راشن اور ضروریات زندگی کی اشیاء اپنے غریب بھائیوں کے گھروں میں پہنچی جائنگی۔ برائے مہربانی کسی غریب کا حق نہ چھینے گا ۔ اپنےآس پاس نظر رکھے تا کہ کسی غریب کا بچہ بھوکا نہ سوۓ۔اس وقت میںاک اچھی قوم ہونے کا ثبوت دے۔ شکری
(AZ Marquee)اےذ ڈ مارکی کوٹلی کی طرف سے غریب عوام میں راشن تقسیم۔۔
Reviewed by Roz-gar
on
March 24, 2020
Rating:
No comments
Please Do not entry any spam link in the comment box